اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ دنیا میں اب کوئی سپر پاور نہیں، اب کوئی یہ دعویٰ نہیں کرسکتا کہ وہ دنیا بدل دے گا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے یہ کہا جاتا تھا کہ طاقتور کمزور کو جب چاہے ہڑپ کرسکتا ہے اب وہ چیزیں ختم ہوگئی ہیں۔