کلرسیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 16جون 2026)پاکستان کے دورے پر آئے تیونس اور سری لنکا کے دو رکنی وفد کا دورہ بنوقابل لیب کلرسیداں،جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری قاسم الحق اور چوہدری ابرار حسین نے ان کا استقبال کیا،بنوقابل لیب کے انچارج ظہیر احمد ہاشمی نے انہیں بریفننگ دیتے ہوئے کہا. ..



