لاہور (15 جون 2026): پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ یا مینٹور بنانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یونس



