لاہور (15 جون 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے سسٹم میں روایتی ٹیسٹ کرکٹ کو خصوصی تحفظ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سسٹم میں روایتی ٹیسٹ کرکٹ کو خصوصی تحفظ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فارمیٹ میں محدود آمدنی کے باعث ٹیسٹ کرکٹرز کے لیے



