پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری سرور کے صاحبزادے حسین ہاشم انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم حسین ہاشم گزشتہ ہفتے پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے اور زیرِ علاج تھے، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ایک The post انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم سیاسی رہنما کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



