اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر عائد جرمانوں میں نمایاں اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ نئے اقدامات کا مقصد ٹیکس نظام میں شفافیت لانا اور ٹیکس دہندگان کی جانب سے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا بتایا جا رہا ہے۔ فنانس



