ویب ڈیسک: آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ عزاداری جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے لیے پہلے سے بہتر اور جامع حکمتِ عملی مرتب کی گئی ہے تاکہ عشرہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔