(ویب ڈیسک) انڈیا میں پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کے لیے حکومت پچھلے کچھ عرصے سے اس میں ایتھنول ڈال رہی ہے، اس سے پٹرول کی قیمتیں کم رکھنے میں مدد ملی ہے، اب ان خطوط پر بھارتی حکومت عوام کو سستا ڈیزل فراہم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔