سڈنی: آسٹریلیا کے مشہور ساحل ’کوجی بیچ‘ پر شارک کے حملے کا خوفناک واقعہ پیش آیا جس میں زخمی ہونے والی خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ خاتون ہفتے کے روز ساحل پر سمندر میں موجود تھیں کہ اسی دوران ایک بڑی شارک



