گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام ، 14 جون 2026) — وارڈ نمبر 19، محلہ غریب آباد میں واقع ایک گیس سلنڈر ایجنسی میں گیس سلنڈرز کی ری فلنگ کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور رہائشی علاقوں میں جاری غیر قانونی گیس ری فلنگ کے. ..



