محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 15 جون بروز پیر طلب کر لیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اجلاس بادشاہی مسجد لاہور کے اقبال ہال میں منعقد ہوگا، جہاں ملک بھر سے موصول



