مصنف: یاسمین پرویزقسط: 12لاہور کالج لاہور میں جب میرا داخلہ ہوا تو یہاں کی فضاؤں میں مجھے خالہ جانی کی مترنم ہنسی اور سرگوشیوں کی آواز سنائی دیتی۔
لاہور کی فضاؤں میں مجھے خالہ جانی کی مترنم ہنسی اور سرگوشیوں کی آواز سنائی دیتی،کمرۂ جماعت میں جاتے ہوئے اُن کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتی
RELATED ARTICLES



