گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، 11 جون 2026) — گوجر خان کے علاقے مطوعہ میں گھریلو ناچاقی کے باعث ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر پر تیزاب پھینک دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کر لیا. ..



