93.2 F
Pakistan
Thursday, June 11, 2026
HomeBusinessوزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت فوڈ سکیورٹی نے خیبرپختونخوا کو گندم فراہمی کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر رانا تنویر کے مطابق اسکو کے ذریعے فوری اور مؤثرگندم سپلائی یقینی بنانےکی ہدایت جاری کردی گئی ۔ اسلام آباد: اعلامیےکے مطابق وزیراعظم نے وزارت فوڈ سکیورٹی کو پاسکو کے ذریعےگندم سپلائی کے احکامات جاری کردیئے The post وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت appeared first on اخبارِخیبرپشاور.

Read full story on اخبارِخیبرپشاور

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments