جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال جہلم کا دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، انتظامی امور اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈز، ایمرجنسی، او پی ڈی، ادویات کی دستیابی،. ..



