لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔