کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ کے حوالہ سے دفتر میں بات ہو رہی تھی۔۔ میرا کہنا یہ تھا کہ کسی بھی مہذب ملک میں ایسی کوئی بھی کمرشل عمارت بناتے ہوئے سب سے پہلے ہنگامی اخراج ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ آگ لگنے یا زلزلہ کی صورت میں اس راستے سے با آسانی The post حادثے کی منتظر قوم appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



