اسلام آباد: راولاکوٹ میں گزشتہ روز 7 جون کو امن و امان قائم رکھنے والے پولیس اہلکاروں پر تشدد، مسلح حملے اور شہید اہلکار کی لاش کی بے حرمتی کی ہوش ربا اور خوفناک ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔