سوات () تھانہ ملم جبہ کی حدود سپین اوبو میں ایک خاتون کے قتل کے مقدمے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ابتدائی تفتیش کے بعد غلام حسین ولد رسول خان کے خلاف. ..



