مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی اور پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ کا گلوکار فلک شبیر کے عوامی مقامات پر ڈریس کوڈ سے متعلق مطالبے پر ردعمل سامنے آگیا۔ فلک شبیر نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی The post حنا پرویز بٹ کا گلوکار فلک شبیر کے عوامی مقامات پر ڈریس کوڈ سے متعلق مطالبے پر ردعمل سامنے آگیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



