سوہاوہ چکوال موڑ پر ٹویوٹا ہائی ایس کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں سوہاوہ چکوال موڑ پر ٹریفک حادثے میں دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا. ..



