(24نیوز) کھرڑیانوالہ میں دلہن کے کزن نے دلہا کوگولیاں ماردیں. زخمی سیف اللہ بارات لیکر 106 رب کھرڑیانوالہ آیا، نکاح اور کھانے کے بعد سیف اللہ دوست کے ہمراہ چہل قدمی کیلئے نکلا، دلہن کے کزن سامبل نے فائرنگ کرکے سیف کو زخمی کیا اور فرارہوگیا۔