74.6 F
Pakistan
Monday, June 8, 2026
HomePoliticsکھرڑیانوالہ میں دلہن کے کزن نے دلہا کوگولیاں ماردیں

کھرڑیانوالہ میں دلہن کے کزن نے دلہا کوگولیاں ماردیں

(24نیوز) کھرڑیانوالہ میں دلہن کے کزن نے دلہا کوگولیاں ماردیں. زخمی سیف اللہ بارات لیکر 106 رب کھرڑیانوالہ آیا، نکاح اور کھانے کے بعد سیف اللہ دوست کے ہمراہ چہل قدمی کیلئے نکلا، دلہن کے کزن سامبل نے فائرنگ کرکے سیف کو زخمی کیا اور فرارہوگیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments