بیروت (6 جون 2026): لبنانی آرمی چیف روڈولف ہیکل فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کیلیے روانہ ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج نے بتایا کہ ملکی فوج کے سربراہ کمانڈر جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ لبنانی فوج کے مطابق یہ دورہ



