بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں مظاہرین کے 38 میں سے 35 نکات مانے گئے تھے۔ پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ آزاد کشمیر مین 6 لاکھ مہاجرین کے حقوق کو ختم نہیں کیا جاسکتا، مانیٹرنگ کمیٹی بھی بنائی گئی کہ نکات پر کس



