لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجرین مقیم پاکستان کی نشستیں ختم کردی جائیں تو بھارت اور ہم میں کیا فرق رہ جاتا ہے، مہاجرین نے تحریک آزادی کشمیر کی خاطر قربانیاں دی ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا. ..



