جہلم پولیس کے ماہ مئی 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری، گزشتہ ماہ 8 گینگز اور سینکڑوں ملزمان گرفتار کر لئے گئے، 34 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس جہلم نے ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی قیادت میں ماہ مئی 2026. ..



