(ویب ڈیسک) چند روز بعد شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں شامل ٹیموں کی پرفارمنس کے متعلق سروے میں فرانس، برازیل ، ناروے، جاپان اور دیگر ٹیموں کو حیران کن نتائج دینے والی ٹیمیں قرار دیا گیا ہے فیفا ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے کچھ روز پہلے نیوز ایجنسی رائٹرز کے سروے نے فینز کو چونکا دیا ہے۔



