لندن: برطانیہ کی معروف یونیورسٹی میں بھارتی نوجوانوں کو ‘کاکروچ’ کہنے والے چیف جسٹس سوریا کانت کو شرکا نے کڑے سوالات کر کے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی معروف یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب کے دوران بھارتی سپریم کورٹ کے جج جسٹس سوریا کانت کو اس وقت شدید خفت اور سبکی کا



