لاہور(قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ ن کے صوبائی اسمبلی کے رکن ثاقب چدھڑ کے مابین جاری ہائی پروفائل تنازعہ میں اب ایم پی اے کی اہلیہ کا بیان بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے مابین جاری قانونی و سماجی جنگ میں. ..



