اسلام آباد (06 جون 2026): ذرائع کے مطابق بیوٹی پارلرز، جلد کی نگہداشت کے کلینکس اور ہیلتھ کلبز میں استعمال ہونے والے درآمدی خام مال، سامان اور مشینری پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹم کے نوٹیفکیشن نمبر 1151 اور 1152 کے تحت ڈیوٹی کی شرحوں میں



