اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بیوٹی پارلرز، جلد کی نگہداشت کے کلینکس، ہیلتھ کلبز اور جم سینٹرز کے لیے استعمال ہونے والے سامان، خام مال اور مشینری پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کسٹمز کے نوٹیفکیشن نمبر 1151 اور 1152 کے تحت مختلف اشیاء پر



