کراچی (5 جون 2026): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ پر ملک بھر میں ’گو کیش لیس‘ مہم کا آغاز کیا تھا تاکہ ملک بھر کی 123 مویشی منڈیوں میں ڈجیٹل ادائیگیوں کی قبولیت کو فروغ دیا جا سکے، اس مہم کے دوران 34 ارب روپے سے زائد مالیت کی 4 لاکھ 80 ہزار ٹرانزیکشنز



