حکومت نے چھوٹےدکانداروں کےلیے فکس ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی۔ سالانہ بیس کروڑ روپے کا کاروبار کرنے والا دکاندار ایک فیصد فکس ٹیکس ادا کرے گا جس پر ایف بی آر پلیٹ بھی ملے گی جس پر لکھا ہو گا یہ دکاندار فرض شناس ٹیکس پیئر ہے۔ وزیرخزانہ اورنگزیب کہتے ہیں معاشی ترقی جاری رکھنے



