اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیٹ آئل کے لیے 100 ارب روپے کی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق اسلام آباد پیس ٹاکس کے حوالے سے سیکیورٹی کے انتظامات کے لیے 70 کروڑ روپے



