جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد ہوا، جہاں کرکٹ شائقین کو ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔