( طاہر جودھیانہ )بہاولپور سمیت پنجاب بھر میں رات گئے آنےوالی شدید آندھی نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی،دیواریں اور چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں 15 سالہ بچی جاں بحق اور 13 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
شدید آندھی نے تباہی مچا دی،دیواریں اور چھتیں گرگئیں، بچی جاں بحق،متعدد زخمی
RELATED ARTICLES



