اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام، طلبہ اور دفتری امور سے وابستہ افراد کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فنانس بل 2026 میں اسٹیشنری اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ ٹیکس اضافے



