82.1 F
Pakistan
Friday, June 5, 2026
HomeEntertainmentعامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار؟ ممکنہ شادی کی تاریخ...

عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار؟ ممکنہ شادی کی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ سٹار عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کی تیاری کر رہے ہیں ، یہ ممکنہ شادی 5 جولائی کو انتہائی نجی اور سادگی سے ہوگی جس میں صرف دونوں خاندانوں کے قریبی افراد اور چند خاص دوست شرکت کریں گے جب کہ کورٹ میرج یا گھر پر ہی دستخط کرکے اس رشتے کو باقاعدہ نام دیا جائے گا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments