روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 05جون 2026) —گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کلر سیداں کی سابق پرنسپل صالح پروین، جو ریٹائرمنٹ کے بعد ڈی ایچ اے فیز ون میں اکیلی رہائش پذیر تھیں، جمعرات کے روز اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ. ..



