کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 05جون 2026) —قیام پاکستان کے بعد ملک بھر میں یقیننا بڑی ترقی ہوئی مگر کلرسیداں کی یوسی منیاندہ کا گاؤں تھبہ،سنگریلہ، بالیماں میں لوگ ترقی سے مسلسل محروم رہے یہ گاؤں آج بھی ملک کے دارالحکومت سے دور دراز پسماندگی کی عملی تصویر بنے ہیں. ..



