نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) کے شعبۂ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے وفد نے خیبر نیٹ ورک کے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا، یہ دورہ کامٹیک (KAMTECH) اقدام کے تحت تعاون کے امکانات کا جائزہ لینے اور میڈیا تعلیم کو صنعت سے وابستہ تربیت کے ساتھ مربوط کرنے کے مقصد سے کیا The post نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



