راولپنڈی: خیبر نیٹ ورک کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی (FJWU) کا دورہ کیا جس کا مقصد خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دینا اور میڈیا و کمیونیکیشن کے شعبے میں تعلیمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا تھا۔ وفد میں مسٹر کیوان حامد راجہ، مسٹر بلال ناصر، […] The post خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز .



