جہلم: سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ جہلم نے شوکت میموریل ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جس کا مقصد قیدیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا اور ان کی صحت کا معائنہ کرنا تھا۔ میڈیکل کیمپ میں معروف سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل اور دیگر. ..



