جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور ڈی پی او شفیق احمد چوہدری نے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی اور انتظامی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے امام بارگاہ زینبیہ سے بیت العباس تک مرکزی جلوس کے روٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران متعلقہ افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ



