بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کے سبب افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی آئی پی ایل کے فائنل کے دوران زخمی ہوئے تھے جس کے باوجود انہوں نے بیٹنگ جاری رکھی تھی۔ بھارت کو 6 سے 10 جون تک افغانستان کے



