اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان بلوچستان محترمہ مینا مجید بلوچ نے آج اسلام آباد میں چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ان کے دفتر میں تفصیلی ملاقات کی، جس میں بلوچستان کے نوجوانوں کی فلاح و بہبود، ہنر مندی، روزگار، تعلیم اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے سے. ..



