کراچی (4 جون 2026): مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی سے متعلق کیس کی اہم تفصیلات سندھ اسمبلی میں قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں پیش کر دی گئیں۔ صوبائی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں پولیس حکام نے شرکا کو بریفنگ دی کہ انمول عرف پنکی منشیات کی رقم موبائل



