فیفا ورلڈ کپ کے دوران شائقین کے لیے اسٹیڈیم میں استعمال شدہ پانی کی بوتلیں لے جانے پر پبندی عائد کردی۔ فیفا نے ابتدائی طور پر خالی پلاسٹک کی ری یوزایبل بوتلوں کو لانے کی اجازت دی تھی لیکن نئے ضابطے کے تحت اب ایسی بوتلیں ممنوع قرار دی گئی ہیں۔ فیفا کا کہنا ہے



