محرم الحرام کے دوران کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔علی ذوالفقار میمن عوامی خدمت فراہم کرنے والے ادارے ماہ محرم میں عزاداراں ِ حُسینؑ کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ڈپٹی کمشنر ویسٹ کراچی(قدرت روزنامہ)محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر ویسٹ آفس میں اہم اجلاس کا انعقاد. ..



